شاہد کپور اور دپیکا کے مومی مجسمے مادام تساؤ کی زینت بنیں گے
دونوں اداکاروں کی جوڑی نے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ میں میاں بیوی کا کردار کیا تھا جس
بدھ 25 جولائی 2018 11:40
(جاری ہے)
مادام تساؤ انتظامیہ نے گزشتہ دنوں نوجوان اداکار ورون دھون کے بھی مومی مجسمے میوزیم کی زینت بنانے کا اعلان کیا تھا اور اب شاہد کپور اور دپیکا پڈوکون بھی مادام تساؤ جائیں گے۔
دپیکا پڈوکون نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مادام تساؤ میوزیم انتظامیہ کی جانب سے پیمائش کی تصاویر شیئر کیں جب کہ شاہد کپور نے بھی انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو خوشخبری دی۔ یاد رہے کہ دونوں اداکاروں کی جوڑی نے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوت‘ میں میاں بیوی کا کردار کیا تھا جسے مداحوں نے بیحد پسند کیا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Asha Bhosle
Gal Gadot
Humera Arshad
Humaima Malik
Zoie Palmer
eman suleman
Brooke Langton
Keith Stanfield
Kate Mara
Christie Brinkley
Swara Bhaskar
Zoë Kravit
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ