ایلی اورام نے سری لنکا میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

جمعہ 11 اگست 2017 14:36

ایلی اورام نے سری لنکا میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ ایلی اورام نے سری لنکا میں عارضی چھٹیوں پر ہیں انہوں نے چھٹیوں کے دوران لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جس میں انہوں نے سفید رنگ کی شرٹ اور شارٹس وہ بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔
وقت اشاعت : 11/08/2017 - 14:36:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :