فلمسازوں نے بیرون ملک فلموں کی شوٹنگ کا سلسلہ شروع کر دیا
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 17:01
(جاری ہے)
فلمی حلقوں کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت مقام موجود ہے جہاں عکسبندی کرکے ہم پاکستان کی خوبصورتی اور قدرتی حسین مناظر دنیا کو دکھا سکتے ہیں بلکہ دوسرے ممالک کے فلمساز ہمارے ہاں شوٹنگز کیلئے آسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کراچی کے فلمساز ہمایوں سعید‘ جاوید شیخ‘ یاسر نواز بلوچ اور دیگر باہر فلمیں بنا کر پاکستان کا نقصان کر رہے ہیں۔بیرون ملک فلموں کی شوٹنگ سے قیمتی زرمبادلہ کا ضیاع اور ہمارے ٹورازم کے بزنس کو نقصان پہنچتا ہے۔حکومت کو چاہئے کہ وہ ایسے اقدامات کرے کہ فلمساز ملک میں شوٹنگ کرکے ملک کا خوبصورت اور پرامن چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرسکیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Mehwish Noor
Sher Mian Dad
Ajab Gul
Emran Hashmi
Zoheb Hassan
Katie McGrath
Kajol
Katy Perry
MyAnna Buring
Analeigh Tipton
Sahiba Afzal
Chace Crawford
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں