کترینہ کیف نے اپنی نئی وڈیو انسٹاگرام پر شئیر کر دی

جمعرات 28 ستمبر 2017 12:17

کترینہ کیف نے اپنی نئی وڈیو انسٹاگرام پر شئیر کر دی
ممبئی۔28ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2017ء)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے پردے کے پیچھے کی وڈیو انسٹاگرام پر شئیر کر دی ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’جگا جاسوس‘‘ اداکارہ کترینہ کیف نے پردے کے پیچھے کی وڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ کام سے وقفے کے دوران کینڈیز کھاتے ہوئے نظر آرہی ہیں اور انہوں نے ہاتھوں میں ایک لالی پاپ بھی پکڑ رکھا ہے ۔اداکارہ نے سفید اور سرخ رنگ کی نیک لائن میں نیلے رنگ کی شرٹ کے ساتھ نیلی جینز پہن رکھی ہے جس میں وہ انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 28/09/2017 - 12:17:02

Rlated Stars :