فلم کی کامیابی کیلئے سکرپٹ اور تشہیر ضروری ہے‘ پرینیتی چوپڑا

بدھ 26 اپریل 2017 11:51

فلم کی کامیابی کیلئے سکرپٹ اور تشہیر ضروری ہے‘ پرینیتی چوپڑا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2017ء) بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ ایک فلم کو ہٹ کروانے کیلئے اسکے سکرپٹ کیساتھ ساتھ اسکی اچھی تشہیر بھی ضروری ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ ایک فلم کو ہٹ کروانے کیلئے اسکے سکرپٹ کیساتھ ساتھ اسکی اچھے سے تشہیر بھی ضروری ہے۔انہوں نے کہا میں بولڈ مناظر عکس بند کرواتے ہوئے خود کو آرام دہ محسوس نہیں کرتی، اس لئے میں ایسے مناظر سے پرہیز ہی کرتی ہوں۔

وقت اشاعت : 26/04/2017 - 11:51:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :