فلم ’’سچن :اے بلین ڈریمز ‘‘نے ریلیز کے 2 روز میں 17 کروڑ کا بزنس کر لیا

پیر 29 مئی 2017 11:04

فلم ’’سچن :اے بلین ڈریمز ‘‘نے ریلیز کے 2 روز میں 17 کروڑ کا بزنس کر لیا
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سچن :اے بلین ڈریمز ‘‘نے ریلیز کے 2 روز میں 17 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سچن ٹنڈولکر کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سچن :اے بلین ڈریمز ‘‘نے باکس آفس پر اچھا بزنس کر لیا ہے اور ریلیز کے صرف 2 روز میں 17 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے۔ فلم کی ہدایات جیمز ایرسکائن نے دی ہے۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 11:04:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :