ملائکہ اروڑا کی بیٹے کے ساتھ بنائی گئی تصویر انسٹاگرام پر جاری

بدھ 14 جون 2017 13:37

ملائکہ اروڑا کی بیٹے کے ساتھ بنائی گئی تصویر انسٹاگرام پر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2017ء) بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا نے بیٹے کے ساتھ بنائی گئی یادگار تصویر انسٹاگرام پر جاری کر دی ،بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملائکہ اروڑا نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے ارحان کے ساتھ بنائی گئی تصویر شئیر کی ہے ۔تصویر میں دونوں بہت خوبصورت دکھائی دے رہے ہیں ۔
وقت اشاعت : 14/06/2017 - 13:37:51

Rlated Stars :