ماڈل حرا چوہدری نے ایک ماہ میں عید کیلئے 15فوٹو شوٹ کروانے کا ریکارڈ قائم کرد یا

جمعہ 23 جون 2017 13:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) نامور ماڈل حرا چوہدری نے ایک ماہ میں عید کیلئے 15فوٹو شوٹ کروانے کا ریکارڈ قائم کرد یا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ماڈلنگ کے شعبے میں تیزی کیساتھ آگے بڑ ھنے والی ماڈل حراچوہدری کی انتہائی مصروف ہو چکیں اور صرف رمضان کے مہینے میں حرا چوہدری نے عید کیلئے پندرہ فوٹو شوٹ کروائے ہیں اس حوالے سے میڈیا سے گفتگو میں حراچوہدری نے کہا کہ میں فی الحال تمام تر توجہ ماڈلنگ پر مر کوز ہے مگر آنیوالے دنوں میں ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں بھی نظر آئوں گی اور محنت کی وجہ سے مجھے ہر فورم پر کامیابی ملے گی ۔

وقت اشاعت : 23/06/2017 - 13:08:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :