ند املک کو انکے پر ستار نے ڈرامہ پر فارمنس پر اپنی سونے کی چین گفٹ میں دیدی

بدھ 28 جون 2017 13:22

ند املک کو انکے پر ستار نے ڈرامہ پر فارمنس پر اپنی سونے کی چین گفٹ میں دیدی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) اسٹیج اداکارہ ند املک کو انکے پر ستار نے ڈرامہ پر فارمنسس سے متاثر ہوکر اپنی سونے کی چین گفٹ میں دیدی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ ندا ملک ان دنوں لاہور کے قذافی تھیٹر میں پر فارم کر رہی جہاں ڈرامہ کے اختتام پر انکو پرستار خضر نے انکو گاڑی میں بٹھینے سے پہلے روک لیا اور اپنی سونے کی چین اتار کر تحفے میں دیدی اور اداکار ہ کیساتھ تصوریاں بھی بنوائیں ۔

وقت اشاعت : 28/06/2017 - 13:22:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :