رابی پیرزادہ انگلش فلم کی شوٹنگ میں حصہ لینے کیلئے رواں ماہ امریکہ جائیں گی
پیر 3 جولائی 2017 19:58
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق رابی پیرزادہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے لئے بننے والی ایک انگلش فلم میں کام کریں گی جس کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لئے وہ رواں ماہ امریکہ روانہ ہوں گی ۔ رابی پیرزادہ امریکہ میں دو ہفتے تک فلم کی عکسبندی میں حصہ لیں گی ۔ رابی پیرزادہ کی انگلش فلم کو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا ۔ یاد رہے کہ 21جولائی کو رابی پیرزادہ کی بطور ہیروئن پہلی فلم شور شرابا بھی ریلیز ہو رہی ہے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Indera Kumar
Avani Modi
Bridgette Wilson-Sampras
Emily Bett Rickards
Kathleen Turner
Bao asghar
James Franco
Azra Sherwani
Christian Bale
Nazia Hassan
Khloé Kardashian
Kim Sharma
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا