ثمینہ پیرزارہ ، جمال شاہ اور فواد خان پہلی مرتبہ کمرشل میں اکٹھے

پیر 3 جولائی 2017 19:58

ثمینہ پیرزارہ ، جمال شاہ اور فواد خان پہلی مرتبہ کمرشل میں اکٹھے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جولائی2017ء)سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزارہ ، جمال شاہ اور فواد خان کا نیا کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تینوں اداکاروں نے ایک ماہ قبل ٹی وی کمرشل مکمل کروایا تھا جو کہ اب مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آن ائیر کر دیا گیا ہے اور یہ پہلا موقع ہے کہ جب تینوں اداکاروں نے اکٹھے کسی کمرشل میں کام کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 03/07/2017 - 19:58:48