فلم ٹھگز آف ہندوستان میں کترینہ اپنے کردار سے ناخوش
بدھ 2 اگست 2017 20:55
(جاری ہے)
خیال رہے کہ عامر خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا تھا کہ ان کی فلم کی آخری ٹھگ کترینہ کیف ہیں۔
خیال رہے کہ یہ دوسری فلم ہوگی جس میں عامر خان اور کترینہ کیف ایک ساتھ کام کرتے نظر آئینگے، اس سے قبل یہ دونوں اداکار 2013 کی کامیاب فلم ’دھوم 3‘ میں کام کرچکے ہیں۔فلم ’ٹھگز آف ہندوستان‘ کی شوٹنگ رواں سال جون میں شروع ہوئی، جسے 2018 کی دیوالی پر ریلیز کیا جائے گا۔اس فلم کی ہدایات وجے کرشنا اچاریہ دے رہے ہیں جو اس سے پہلے عامر خان کے ساتھ دھوم تھری میں بھی کام کرچکے ہیں۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Kader Khan
Gugu Mbatha-Raw
Nusrat Fateh Ali Khan
julia michaels
mariah carey
Abbie Cornish
Danish Taimoor
Tina Majorino
Milind Soman
Daniel Craig
Mira Seethi
Bilal Lashari
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش