فلم ٹھگز آف ہندوستان میں کترینہ اپنے کردار سے ناخوش
بدھ 2 اگست 2017 20:55
(جاری ہے)
خیال رہے کہ عامر خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا تھا کہ ان کی فلم کی آخری ٹھگ کترینہ کیف ہیں۔
خیال رہے کہ یہ دوسری فلم ہوگی جس میں عامر خان اور کترینہ کیف ایک ساتھ کام کرتے نظر آئینگے، اس سے قبل یہ دونوں اداکار 2013 کی کامیاب فلم ’دھوم 3‘ میں کام کرچکے ہیں۔فلم ’ٹھگز آف ہندوستان‘ کی شوٹنگ رواں سال جون میں شروع ہوئی، جسے 2018 کی دیوالی پر ریلیز کیا جائے گا۔اس فلم کی ہدایات وجے کرشنا اچاریہ دے رہے ہیں جو اس سے پہلے عامر خان کے ساتھ دھوم تھری میں بھی کام کرچکے ہیں۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.