فلم ’’بریلی کی برفی‘‘ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری

جمعرات 17 اگست 2017 12:07

فلم ’’بریلی کی برفی‘‘ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کی فلم ’’بریلی کی برفی‘‘ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’بریلی کی برفی‘‘ کی پردے کے پیچھے کی وڈیو جاری کر دی گئی۔ وڈیو میں فلم کی کاسٹ اور ٹیم بریلی کا کھانا کھا رہے ہیں، وڈیو میں ایوشمن کھرانہ کھانا بنواتے ہوئے بھی نظر آ رہے ہیں۔ فلم کی ہدایتکارہ ایشوانی لیئر تیواری ہیں۔ فلم 18 اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 17/08/2017 - 12:07:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :