فلم سٹار لیلیٰ نے کو عید کے ڈرامے کیلئی30لاکھ روپے کی پیشکش ہوگئی

پیر 21 اگست 2017 12:11

فلم سٹار لیلیٰ نے کو عید کے ڈرامے کیلئی30لاکھ روپے کی پیشکش ہوگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اگست2017ء) فلم سٹار لیلیٰ نے کو عید کے ڈرامے کیلئی30لاکھ روپے کی پیشکش ہوگئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لیلیٰ کو لاہور ‘گوجرنوالہ اور ملتان سے 3مختلف پروڈیوسر نے عید سے شروع ہونیوالے ڈرامے میں16روزکام کر نے کا معاوضہ 25سی30لاکھ دینے کی پیشکش کی ہے مگر فلم سٹار لیلیٰ نے ابھی کسی کو ہاں نہیں کی اور ان کا کہنا ہے وہ اس حوالے سے آئندہ چند روز میں حتمی فیصلہ کر یگی کہ وہ عید کے موقع پر کہاں اور کتنے میں ڈرامہ کریں گی ۔

وقت اشاعت : 21/08/2017 - 12:11:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :