محرم الحرام کا احترام ،

متعدد اداکارائیں 10روز تک اسٹیج ڈراموں میں حصہ نہیں لیں گی

جمعہ 22 ستمبر 2017 13:22

محرم الحرام کا احترام ،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2017ء) محرم الحرام کے احترام میں اسٹیج سے تعلق رکھنے والی متعدد اداکارائیں 10روز تک اسٹیج ڈراموں میں حصہ نہیں لیں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح رواں سال بھی محرم الحرام کے احترام میں اداکارہ نرگس ، میگھا ، صوبیہ خان ، ہما علی ، صائمہ خان ، ندا چوہدری ، ماہ نور ، مہک نور ، شیبا رانی اور شانزہ سمیت دیگر اداکارائیں 10محرم تک کسی بھی اسٹیج ڈرامے میں پرفارم نہیں کریں گی ۔

وقت اشاعت : 22/09/2017 - 13:22:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :