فلم ’’پدماوتی‘‘بنانے کی اصل وجہ فلم ’’امراپالی ‘‘ سے متاثر ہونا ہے،سنجے لیلا بھنسالی
بدھ 18 اکتوبر 2017 13:48
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی نے کہاکہ فلم ’’پدماوتی ‘‘ تعریفی نظم ’’پدماوت‘‘ پر مبنی ہے اور یہ فلم بنانے کی اصل وجہ یہ نظم ہی نہیںبلکہ 1966 ء میں بنائی گئی فلم ’’امراپالی ‘‘ میں ماضی کی اداکارہ وجنتھی مالا سے بھی متاثر ہوکر بنانا ہے ، فلم ’’پدماوتی‘‘میں اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا کردار ماضی کی معروف اداکارہ وجنتھی مالا سے متاثر ہو کر لیا گیا ہے۔
فلم ’’امراپالی ‘‘ سے متاثر ہے۔ فلم میں شاہد کپور ،رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ،فلم یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Asa Butterfield
Shreya Ghoshal
Sadia Imam
Saeed Jaffrey
Rakhi sawant
Sam Claflin
Mazhar Rahi
Hilarie Burton
Cara Delevingne
Kate Mara
Shehzad Sheikh
Ariel Winter
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا