سنی لیون کو قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف
تکلیف دہ پہلو یہ ہے کہ جب دھمکیاں دینے والا سیاسی لیڈر یا مذہبی رہنما ہو اور وہ کہے کہ آپ کو نقصان پہنچ سکتا ہے، اداکارہ
ہفتہ 18 نومبر 2017 19:53
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی نئی آنے والی فلم ’’تیرا انتظار‘‘ ریلیز ہونے کی منتظر بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ انہیں پہلے بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں اور آج بھی دی جارہی ہیں، اس بات کا مزید تکلیف دہ پہلو یہ ہے کہ جب دھمکیاں دینے والا سیاسی لیڈر یا مذہبی رہنما ہو اور وہ کہے کہ آپ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
ان دھمکیوں کا اثر قبول کیے بغیر سنی لیون اپنی زندگی پرلطف طریقے سے گزار رہی ہیں، آج کل وہ اپنے شوہر ڈینیئل ویبر اور گود لی ہوئی بچی نشا کے ساتھ امریکی ریاست ایری زونا میں موجود ہیں جہاں وہ نشا کی دوسری سالگرہ منارہی ہیں، اس دوران انہوں نے اپنی کئی تصاویر انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جو کچھ ہی دیر میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Naheed Akhtar
Shania Twain
Barbara Eden
Bethany Joy Lenz
Heath Ledger
Sonu Nigam
Disha patani
Saira arshad
Dia Mirza
shahnaz begum
Frankie Shaw
Ghulam Ali
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا