لائبہ خان بنگش کی سالگرہ کی تقریب میں شوبز فنکاروں کی کثیر تعداد میں شر کت

منگل 21 نومبر 2017 14:26

لائبہ خان بنگش کی سالگرہ کی تقریب میں شوبز فنکاروں کی کثیر تعداد میں شر کت
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 نومبر2017ء) اسٹیج اداکارہ لائبہ خان بنگش کی سالگرہ کی تقریب میں شوبز فنکاروں کی کثیر تعداد میں شر کت ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونیوالی سالگرہ کی تقریب میں گلوکارہ عینی طاہر ہ ‘اداکارہ پر یسہ راجپوت ‘ماڈل انعم خان ‘ہم ٹونٹی فو ر کے چیف ایگز یکٹو خضر عباس ‘کور یوگر افر فیا ض بلی ‘ماڈل میری اور فیشن آئیکون عدیل ملک سمیت دیگر شر یک ہوئے اور اداکارہ کی انکی سالگرہ کی مبارکباد دی ۔

وقت اشاعت : 21/11/2017 - 14:26:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :