سٹیج اداکارہ سنگم رانا کے قتل میں ملوث ملزم پر فرد جرم عائد

ہفتہ 27 جنوری 2018 21:58

سٹیج اداکارہ سنگم رانا کے قتل میں ملوث ملزم پر فرد جرم عائد
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 جنوری2018ء) اسٹیج اداکارہ سنگم رانا قتل کیس کی سماعت عدالت کے روبرو دو ملزم آکاش رمضان اور جمیلہ بی بی پیش ہوئے۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل سیشن جج کے روبرو ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے ملزم پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے مقدمے کے پہلے گواہان کو طلب کرلیا۔ جج نے پولیس کو دیگر دو ملزم کا چالان مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت پیر تک کے لیے ملتوی کردی۔

وقت اشاعت : 27/01/2018 - 21:58:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :