ْ بیماری کے باعث شدید تکلیف : امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے یورپ میں 10شو منسوخ کردیئے
ہفتہ 3 فروری 2018 19:47
(جاری ہے)
ٹوئیٹرپرجاری ایک بیان میں جرمنی کی ایوارڈیافتہ گلوکارانے مداحوں کوبتایاکہ یہ ان کیلئے دھچکہ ہے لیکن کہاکہ ان کے جوانے ورلڈٹوورپرتاریخوں کومنسوخ کرنے کافیصلہ جوکہ ان کاپانچواںٹوورتھاان کے بس سے باہرتھا۔
انہوںنے کہاکہ میری میڈیکل ٹیم اس فیصلے کے حق میں ہے کہ مجھے گھرمیں راہ کرصحت یاب ہوناچاہئے ۔انہوںنے مزیدکہاکہمجھے خودکواوراپنی خیرخواہی کواولین ترجیح دینے کی ضرورت ہے .متاثرہ ہونے والے شوزمیں لندن ،پیرس اوربرلن کے ساتھ ساتھ سٹاک ہوم زیورخ اورکوپن ہیگن شامل ہیں ،کولوگنے ،جرمنی اورمانچسٹرانگلینڈمیں بھی شوزکی تاریخیں منسوخ کردی گئی ہیں۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Angela Bassett
shamita shetty
Adam Sandler
Angelina Jolie
Luke Evans
Aidan Gillen
Mustansar Hussain Tarar
huma amir shah
Hira Mani
Akshara Haasan
Nargis Fakhri
Naomi Grossman
Showbiz News In Urdu
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید