ایس ایم ای فانڈیشن کی فلاحی سرگرمیاں قابل تعریف ہیں، مل کر کام کرنا چاہتی ہوں، اداکارہ میرا
منگل 13 فروری 2018 19:38
(جاری ہے)
اداکارہ میرا جو خود بھی سماجی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں نے ایس ایم ای فانڈیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے اپنی جانب سے فانڈیشن کی سرگرمیوں میں اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔
اس موقع پر اداکارہ میرا نے ایس ایم ای فانڈیشن کے لئے اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے بطور ممبر کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔ میرا کی خواہش پر صدر ایس ایم ای فانڈیشن نے انہیں اپنی تنظیم کے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر کام کرنے کی پیشکش کی جس پر اداکارہ میرا نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور صدر ایس ایم ای فانڈیشن کا شکریہ ادا کیا ۔ اس حوالے سے تفصیلی پریس کانفرنس رواں ہفتے کی جائے گی جس میں اداکارہ میرا باقاعدہ طور پرایس ایم ای فانڈیشن کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر اپنی فلاحی خدمات کے آغاز کا اعلان کریں گی۔اس موقع پر فلم ٹی وی جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین اطہر جاوید صوفی سینئر صحافی وصی قریشی ایس ایم ای فانڈیشن کے ٹیم ممبر رضی اللہ خان کامران اللہ خان اختری بیگم شکیل قمبرانی صباحت اور میڈیا کے نمائندے موجود تھے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rose Byrne
Cam Gigandet
Sajjad Ali
Tom Hiddleston
Kevin Bacon
Adam DeVine
Dakota Johnson
Agha Shiraz
Sharmila Tagore
Rabi Peerzada
Nadia Hussain
Emmad Irfani
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ