سوشانت سنگھ راجپوت کی نئی فلم میں راج کمار رائو کے ساتھ کام کرنے بارے خبروں کی تردید

پیر 19 فروری 2018 12:10

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے ہدایتکار ستیش کوشک کی فلم میں راج کمار رائو کے ساتھ کام کرنے بارے خبروں کی تردید کر دی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت اور راج کمار رائو تیسری بار ہدایتکار ستیش کوشک کی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے لیکن سوشانت سنگھ راجپوت نے ایسی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس فلم کے لئے کسی سے مجھ سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ توقع کی جا رہی ہے کہ راج کمار رائو فلم کا حصہ ہوں گے۔

وقت اشاعت : 19/02/2018 - 12:10:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :