دلجیت دوسنج کا نیا گانا ’’ہائی اینڈ‘‘ ریلیز

جمعرات 22 فروری 2018 11:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار و گلوکار دلجیت دوسنج نے اپنا نیا گانا ’’ہائی اینڈ‘‘ریلیز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’اڑتا پنجاب‘‘ کے اداکار دلجیت دوسنج نے اپنی البم ’’کانفیڈینشل‘‘ کا نیا گانا’’ہائی اینڈ‘‘ جاری کر دیا ہے ۔ گانے کے بول راو ہنجرا اور موسیقی سناپی نے ترتیب دی ہے۔

وقت اشاعت : 22/02/2018 - 11:20:05