ہالی وڈکی سوڈانی فلم ’’دی سکوائر‘‘ کا ٹریلر ریلیز

بدھ 14 مارچ 2018 10:00

لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) ہالی وڈ فلم ’’دی سکوائر‘‘ کا ٹریلر بھارت میں ریلیز کر دیا گیا۔ ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق 2017ء میں ریلیز ہونے والی سوڈانی فلم ’’دی سکوائر‘‘ کا ٹریلر اب بھارت میں بھی ریلیز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم ممبئی کے سینما گھروں میں 16مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔فلم کی کاسٹ میں کلیس بنگ، دومینک ویسٹ، الزبتھ موس اور تیرے نوترے شامل ہیں۔فلم کے ہدایتکار سوڈانی فلم ساز روبن اوسٹ لونڈ ہیں۔

وقت اشاعت : 14/03/2018 - 10:00:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :