دیپیکا پڈوکون اور ویرات کوہلی نے انسٹاگرام ایوارڈز جیت لئے

منگل 20 مارچ 2018 11:50

دیپیکا پڈوکون اور ویرات کوہلی نے انسٹاگرام ایوارڈز جیت لئے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے انسٹاگرام پر کے ایوارڈز جیت لئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کئے جانے اور 22.4 ملین فالورز ہونے پر اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے 19.8ملین فالورز ہونے پر کے ایوارڈز اپنے نام کر لئے جبکہ پریانکا چوپڑا کے فالورز کی تعداد 22ملین اور عالیہ بھٹ 20.8 ملین کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔

اس سلسلے میں اداکارہ دیپیکا پڈوکونکا کہان ہے کہ میرے لئے اپنے مداحوں اور پیاروں کے ساتھ جڑے رہنا اور ان کی محبت، حمایت اور حوصلہ افزائی کی بہت اہمیت ہے اور مجھے امید ہے کہ میں آئندہ بھی آپ کے ساتھ سچائی کے ساتھ منسلک رہوں گی۔
وقت اشاعت : 20/03/2018 - 11:50:48

Rlated Stars :