کترینہ کیف اپنے بالی وڈ سفر پر کتاب نہیں لکھیں گی

جمعہ 20 اپریل 2018 12:26

کترینہ کیف اپنے بالی وڈ سفر پر کتاب نہیں لکھیں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنے بالی وڈ سفر پر کتاب نہیں لکھیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کچھ عرصہ پہلے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ کترینہ کیف’’باربی ڈریمز‘‘ کے نام سے ایک کتاب لکھیں گی جس میں وہ اپنے بچپن سے لے کر بالی وڈ سفر سمیت تمام حالات بیان کریں گی لیکن اب خبریں سامنے آرہی ہیں کہ یہ تمام خبریں بے بنیاد ہیں اور کترینہ ابھی اس مقام پر نہیںہیں کہ وہ اپنی زندگی کے حالات دوسروں کے ساتھ شئیر کریں۔

(جاری ہے)

کترینہ کیف ان دنوں امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

وقت اشاعت : 20/04/2018 - 12:26:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :