پاکستانی فلم’’ تیفہ ان ٹرابل‘‘ 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
فلم کے مناظر پاکستانی شہر لاہور اور پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں عکس بند کیے گئے ہیں
منگل 24 اپریل 2018 12:10
(جاری ہے)
فلم میں مرکزی کردار گلوکار اعلی ظفر اور مایہ علی ادا کر رہے ہیں، جو پاکستانی فلم انڈسٹری میں اپنا ڈیبیو دیں گے۔
فلم تیفہ ان ٹرابل پر کام کا آغاز 2016ء میں کیا گیا تھا جب علی ظفر اور احسن رحیم نے فلم نے کہانی لکھنے کا آغاز کیا۔فلم کے مناظر پاکستانی شہر لاہور اور پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں عکس بند کیے گئے ہیں۔فلم تیفہ ان ٹرابل کی موسیقی کی دھنیں علی ظفر نے اپنے بھائی دانیاں ظفر کے ساتھ مل کر ترتیب دی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ksenia Solo
Hadiqa Kiani
Mandira Bedi
Sarwat Gilani
Kamal Haasan
Evelyn Sharma
jonathan groff
Michael Keaton
Kate Hudson
Stefanie Scott
Eva Green
Christina Hendricks
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا