مادھوری ڈکشٹ کی مسکراہٹ ڈائیلاگز بھلا دے گی، عالیہ بھٹ
پیر 21 مئی 2018 12:31
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ انہیں پہلی بار اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ فلم’’کلنک‘‘ میں کام کرنے پر خوشی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ میں فلم ’’کلنک‘‘ میں اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کی مسکراہٹ کو دیکھتے ہی اپنے ڈائیلاگز بھول جائوں گی۔
انہوں نے کہا کہ وہ اور اداکار ورون دھون اس سے قبل فلموں میں اکھٹے کام کر چکے ہیں، یہ ہم دونوں کی پہلی فلم ہے جو 1940 کی دہائی کے پش منظر پر مبنی ہے، ورون دھون کے ساتھ جہاں کام کرنے میں مزا آتا ہے وہاں وہ ہر وقت مجھے مشکلات سے بھی دوچار کرتے ہیں۔ فلم ’’کلنک‘‘ میں اداکار سنجے دت، مادھوری ڈکشٹ، ورون دھون، عالیہ بھٹ،ادیتیا رائے کپور اور سوناکشی سنہا شامل ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bob Saget
Chris Hemsworth
JoAnna Garcia Swisher
Bridget Regan
Nushrat Bharucha
Gippy grewal
Leslie Mann
huma ali
Noman Ijaz
Aindrita Ray
Alexandra Breckenridge
Shah Rukh Khan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ