کامیڈین ماجد جہانگیر فاقہ کشی کا شکار ہونے پر امداد کیلیے لاہور پہنچ گئے
لاہور کی اہم شاہراہوں پر جاکر لوگوں سے امداد کی اپیل کروں گا، کامیڈین
جمعہ 25 مئی 2018 11:40
(جاری ہے)
لاہور آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماجد جہانگیر نے بتایا کہ فالج کے مرض نے سڑک پر لاکھڑا کیا ہے۔
اپنی صلاحیتوں سے ہمیشہ لوگوں کے اداس چہروں پر مسکراہٹ بکھیری لیکن آج میں روٹی کے ایک لقمہ کو ترس گیا ہوں۔ماجد جہانگیر نے کہا کہ فن و ثقافت کے فروغ کیلیے کام کرنے والے اداروں کی اس سے بڑی بے حسی کیا ہوگی کہ کسی نے امداد کی اور نہ ہی خیریت پوچھی۔ اسی لیے میں زندہ دلان لاہور میں امداد کیلیے آیا ہوں۔ اس سلسلہ میں لاہور کی اہم شاہراہوں پر جاکر لوگوں سے امداد کی اپیل کروں گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Vivek obroy
Sanaa Lathan
Hameed Shaikh
kiran haq
Nicholas D'Agosto
Lara Dutta
Kim Cattrall
Iftikhar Thakur
Michelle Williams
Colin Farrell
Mackenzie Foy
Nicole Scherzinger
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا