میرے کام بارے شائقین کی سوچ میں تبدیلی اچھی بات ہے،عامر خان
جمعہ 25 مئی 2018 16:53
(جاری ہے)
گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں معروف اداکار عامر خان نے کہا کہ اگر میری فلم ’’جو جیتا وہی سکندر ‘‘ آج بنائی جائے تو یہ ایک بہت بڑی ہٹ فلم ثابت ہو گی کیونکہ یہ ایسی فلم ہے جسے آج کے لوگ پسند کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب میں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو میں اکیلا تھا کیونکہ میں ایک ایسااداکار تھا جو دلچسپی کا باعث بننے والی فلمیں کرتا تھا لیکن مارکیٹ اور دیگر لوگ ایسی فلموں پر یقین نہیں رکھتے تھے،ہم چند لوگ ہی تھے اور میں مسلسل اس لہر کیخلاف کوششیں کرتا رہتا تھا لیکن اب وقت بدل گیا ہے اور اب ایسی فلموں کیلئے راہ ہموار ہو رہی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jai Courtney
Rebecca Hall
Abdullah Ejaz
Bridget Regan
Charlize Theron
Ellen Pompeo
Adeel Hashmi
Mahira Khan
Kapil Sharma
Imran Abbas Naqvi
Pooja Bhatt
Cara Delevingne
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ