اداکارہ رانی کی 25ویں برسی کل منائی جائے گی
ہفتہ 26 مئی 2018 12:33
(جاری ہے)
انہوںنے بلاشرکت غیر ے پاکستانی فلم انڈسٹر ی پر طویل عرصہ تک تنہا راج کیا۔
انہوںنے وحیدمراد ، محمد علی، شاہد، ندیم، رنگیلا، منور ظریف سمیت کئی دیگر چوٹی کے ہیروز کے ساتھ بطور ہیروئن اپنی صلاحیتوں کے جوہردکھائے۔انہوںنے 60کی دہائی میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے کروڑوں فلم بینوں اور پرستاروں کے دلوں پر راج کرنے لگیں۔مختلف فلموں میں پرفارم کئے گئے ان کے کردار آج بھی لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہیں۔ انہوںنے اپنے فلمی کیرئیر کے دوران ہدایتکار حسن طارق،فلم ساز جاوید قمر، کرکٹر سرفراز نوازسے شادی کی ۔ 8 دسمبر1946 ء کو پیداہوکرکئی سال تک فلمی دنیا پر راج کرنے والی اداکارہ رانی 27 مئی1993ء کو ساڑھی46 برس کی عمر میں کینسر کے موزی مرض میں مبتلا ہونے کے باعث اس دار فانی سے کوچ کر گئی۔ مرحومہ کی برسی کے موقع پر الیکٹرانک میڈیا نے خصوصی پروگرامات نشر جبکہ پرنٹ میڈیا بھی خاص مضامین کی اشاعتوں کااہتمام کرے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Vidya Balan
faryal mehmood
Arnold Schwarzenegger
Hassan Rana
Gillian Anderson
Savera Nadeem
Uday Chopra
ghazal shah
Kashif Mehmood
Christine Taylor
Amber Stevens West
Cara Delevingne
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا