نرسنگ کالج جنرل ہسپتال کاشاندار رزلٹ، فورتھ ائیر کی طالبات بازی لے گئیں
پرنسپل پی جی ایم آئی کی نرسنگ کالج کی پرنسپل، اساتذہ اور سٹوڈنٹس کو مبارکباد، پوزیشن ہولڈر ز کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان
بدھ 20 جون 2018 17:20
(جاری ہے)
نرسنگ کالج کی پرنسپل رضیہ بانو نے نتائج کے حوالے سے بتایا کہ اس ادارے کی سٹوڈنٹس نے اساتذہ کی محنت کا پاس رکھا ہے اب چار سالہ کورس مکمل کرکے یہ نرسسز عملی میدان میں قدم رکھیں گی اور میڈیکل کے شعبے میں لاہور جنرل ہسپتال کا نام روشن کریں گی۔
رضیہ بانو نے کہا کہ یہ واحد شعبہ ہے جہاں طالبات کو ماہانہ وظیفے کے ساتھ ہاسٹل میں مفت رہائش بھی دی جاتی ہے اب یہ نرسسز گریڈ 16 میں اپنے کیریئر کا آغاز کریں گی۔ایم ایس ڈاکٹر محمود صلاح الدین کا کہنا تھا کہ پوزیشن ہولڈر طالبات کی حوصلہ افزائی کے لئے ایک تقریب کا انعقاد کیاجائے گا جس میںانہیں تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Asif Raza Mir
Junaid Khan
Raj Babbar
Theo James
Raai Laxmi
Naomi Grossman
Arshi Khan
Rubén Blades
eman suleman
Sophie Turner
Tariq Aziz
Tina Majorino
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کا یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار