امیتابھ بچن کی فلم ’’براہمسترا ‘‘ کی دوبارہ بلغاریہ میںعکس بندی شروع

بدھ 18 جولائی 2018 14:46

امیتابھ بچن کی فلم ’’براہمسترا ‘‘ کی دوبارہ بلغاریہ میںعکس بندی شروع
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے روس میں فٹ بال ورلڈ کپ ختم ہونے کے بعد بلغاریہ میں فلم ’’براہماسترا ‘‘ کی عکس بندی دوبادہ شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار امیتابھ بچن روس میں فٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے سے قبل لندن میں فیملی کے ساتھ وقت گزار رہے تھے لندن میں فیملی کے 2روز گزرنے کے بعد روس پہنچے جہاں سے واپسی کے بعد انہوں نے دوبارہ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم ’’براہماسترا ‘‘ کی بلغاریہ میں عکس بندی شروع کر دی ہے، فلم کے ہدایتکار ایان مکرجی ہیں۔

وقت اشاعت : 18/07/2018 - 14:46:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :