فلموں میں آئٹم سونگ سمیت ہرکرداربخوبی اداکرسکتی ہوں،روزبٹ
بدھ 18 جولائی 2018 16:00
(جاری ہے)
روزبٹ کا کہناتھاکہ فلم کی کامیابی اورفلاپ ہونا ایک ایسا عمل ہے جس پرکسی کا کنٹرول نہیں، مگرایک بات جوخاص ہے کہ ہماری فلموں کے معیارمیں بہتری آئی ہے اوراس میں دن بدن نکھارآرہا ہے۔
سینما گھروں کی ویرانیاں دور ہو رہی ہیں ، جو اچھی بات ہے۔اداکارہ نے کہاکہ بالی ووڈ میں کام کرنا ضروری تونہیں لیکن ایک بات جوبہت اہم ہے کہ جوفنکاربالی ووڈ میں کام کرکے وطن واپس لوٹتا ہے اسکوایک الگ ہی مقام مل جاتا ہے، یہ بات میری سمجھ میں نہیں آتی لیکن یہ حقیقت بھی ہے، اس کی بڑی وجہ پاکستانی ڈرامے تھے جوبھارت میں دیکھے اورپسند کیے جاتے تھے اوراسی لیے مجھے وہاں میرٹ پرکاسٹ کیا گیاتھا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aiman Khan
Ameesha Patel
Shaista Jabeen
Stephanie Beatriz
Joan Collins
Hassan Niazi
Mila Kunis
Atif Aslam
Shehroz Sabzwari
Nirma
Ashley Johnson
Asim Azhar
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش