ویوک اوبرائے نے سونالی باندرے کو بہادر اور حوصلہ مند خاتون قرار دے دیا

جمعہ 20 جولائی 2018 18:36

ویوک اوبرائے نے سونالی باندرے کو بہادر اور حوصلہ مند خاتون قرار دے دیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار ویوک اوبرائے نے اداکارہ سونالی باندرے کو بہادر اور حوصلہ مند خاتون قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ویوک اوبرائے نے ایک بھارتی ریائیلٹی ٹی وی شو میں ان کی ساتھی جج سونالی کو کینسر کی جنگ حوصلہ سے لڑنے پر انہیں بہادرخاتون قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ سونالی میری بہت اچھی دوست بھی ہیںاور وہ ایک پروگرام کی عکسبندی کے دوران وہ جسم اور ہاتھوں کے درد میں مبتلا تھیں۔ انہوں نے کہا کہ سونالی کینسر کی جنگ بہادری اور ہمت سے لڑیں گی اور اس جنگ میں ضرور جیتیں گی،وہ بطور فاتح صحت مند زندگی گزریں گی۔

وقت اشاعت : 20/07/2018 - 18:36:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :