ٹائیگر شیروف نے کھر میں 8کمروں پر مشتمل گھر خرید لیا

منگل 24 جولائی 2018 13:52

ٹائیگر شیروف نے کھر میں 8کمروں پر مشتمل گھر خرید لیا
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار ٹائیگر شیروف نے ممبئی کے مضافاتی علاقے کھر میں اپنا نیا گھر خرید لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ٹائیگر شیروف نے کھر میں 8 بیڈرومز پر مشتمل ایک گھر خرید لیا جسے اداکار جان ابراھام کے بھائی اور انٹیریئر ڈیزائنر الان سجائیں گے جو جبکہ اس متعلق خبریں سامنے آرہی ہیں کہ ٹائیگر شیروف آئندہ سال نئے گھر منتقل ہو جائیں گے۔ ٹائیگر شروف فلم ’’سٹوڈنٹس آف دی ایئر 2‘‘ میں دکھائی دیں گے جو رواں سال 23نومبر کو ریلیزکی جائے گی۔

وقت اشاعت : 24/07/2018 - 13:52:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :