ڈنمارک میں برقع اور نقاب پر پابندی کے خلاف فیشن ماڈلز کا منفرد احتجاج
ایرانی ڈیزائنر ریزا اعتمادی نے اپنی برانڈ ایم یو ایف 10 کے تحت تمام ماڈلز کو برقعے اور نقاب میں پیش کیا
جمعہ 10 اگست 2018 15:01
(جاری ہے)
ڈیزائنر ریزا اعتمادی کا کہنا تھا کہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ خواتین کی آزادی اور ان کے خیالات میں معاونت کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ حکام نے خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی لگا کر ان کے حقوق پر ڈاکا ڈالا ہے جب کہ مغربی دنیا میں آزادانہ پسند پر فخر کیاجاتا ہے۔ان کی کلیکشن میں جہاں خواتین ماڈلز نے برقعے، حجاب اور نقاب میں ریمپ واک کی وہیں مرد ماڈلز کو پولیس اہلکاروں کی وردی میں پیش کرکے خواتین کے حقوق پر مسلط ہوتا دکھایا گیا۔ اسی دوران کچھ خواتین ماڈلز پولیس کی وردی زیب تن کیے ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں جن کو برقعے والی خواتین کے حقوق کی حفاظت کرتے ہوئے دکھایا گیا۔واضح رہے کہ رواں برس مئی میں ڈنمارک میں مسلم خواتین کے نقاب اور برقع پہننے پر پابندی کا قانون نافذ کیا گیا تھا۔اس سلسلے میں رواں ماہ کے آغاز میں ایک مسلم خاتون پر عوامی مقام پر نقاب لگا کر جانے پر جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Saima Khan
Rebecca Ferguson
Ellie Kemper
Aima Baig
Farah Khan
Akshay Kumar
Adeel Hussain
Theo James
Benedict Cumberbatch
Mehwish Hayat
rabya kulsoom
Soha Ali Khan
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی