Fine - Urdu News
جرمانہ ۔ متعلقہ خبریں
-
ن لیگ اور حکومتی وزراء نے عمران خان کیخلاف 190ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کو مکافات عمل قراردے دیا
القادرٹرسٹ کیس اوپن اینڈ شٹ کیس تھا، جب قانونی دفاع نہ ہوا تو مذہب کارڈ استعمال کیا گیا، فتنہ نیچے جاتا ہے تو قوم اوپر جاتی ہے، یہ فیصلہ ن لیگ نے نہیں عدالت نے دیا ہے، وزیراعلیٰ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
عدالتی فیصلے نے یہ ثابت کردیا عمران نیازی اقتدار کے نشے میں اندھے ہو گئے تھے،اشرف ساگر بلوچ
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
کوئٹہ ،قدیم چنار کے درخت کاٹنے پر نجی شاپنگ مال کی انتظامیہ کیخلاف 1کروڑ 70لاکھ روپے جرمانہ عائد کر کے مقدمہ درج
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
پی ٹی آئی کا سیاست کیلئے مذہب کارڈ کا استعمال افسوسناک ہے،190ملین پائونڈاوپن اینڈ شٹ کیس تھا‘ عطا اللہ تارڑ
عدالتی فیصلہ ملکی تاریخ کااہم ترین فیصلہ ہے، جب قانونی دفاع نہ ہوا تو مذہب کارڈ استعمال کرنے لگے، پی ٹی آئی والے خدا کا خوف کریں پوری پی ٹی آئی کو چیلنج ہے کہ بتائے 190ملین ... مزید
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
Mوزیر اعلی کے احکامات پر محکمہ جنگلات کی کارروائی حالی روڈ،بلوچستان یونیورسٹی اور شعبان میں درختوں کہ کٹائی پر بھاری جرمانے، 3 بلاک افسران اور ایک رینج فاریسٹ افسر معطل
ہفتہ 18 جنوری 2025 -
جرمانہ سے متعلقہ تصاویر
-
ذ*پنجاب کے شہری اب دوسرے صوبوں یا وفاق میں گاڑی رجسٹرڈ نہیں کروا سکیں گے
ٰدوسرے صوبوں میں رجسٹریشن کروانے پر جرمانے کئے جائیں گے، ایکسائز حکام نے کابینہ سے منظوری لے لی
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
oحکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات جاری ہیں، مریم اورنگزیب
ُ190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ ن لیگ نے نہیں عدالت نے دیا ہے، سینئر وزیر پنجاب کی پریس کانفرنس
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
ّبانی پی ٹی آئی جیل سے ضمانت پر ہی رہا ہو کر باہر آ سکتے ہیں، ڈ اکٹر طارق فضل چوہدری
-پاکستان تحریک انصاف کے لو گ سیاسی جماعتوں سے نہیں ریاست سے لڑ رہے ہیں، پریس کانفرنس
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
ڑ*عوام کو بے وقوف بنانے والا بہروپیا اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے،شرجیل میمن
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
پنجاب کے شہری دوسرے صوبوں ، وفاق میں گاڑی رجسٹرڈ نہیں کروا سکیں گے
دوسرے صوبوں ، وفاق میں رجسٹریشن سے ٹیکس وصولی میں مشکلات ،رجسٹریشن پر جرمانے عائد کئے جائینگے
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
پنجاب کے شہری دوسرے صوبوں میں گاڑی رجسٹرڈ نہیں کروا سکیں گے‘ ایکسائز حکام
پابندی کے باوجود رجسٹریشن کروانے والوں کی گاڑی بند، ری رجسٹریشن پر جرمانہ بھی ہو گا
ہفتہ 18 جنوری 2025 -
-
سوشل میڈیا سے فیکٹ چیک کے خاتمے پر یورپی یونین کا مباحثہ کرانے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے تجویز کردہ سسٹمز پر ڈی ایس اے کے مطابق عمل در آمد کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،وائس پریزیڈنٹ ٹیکنالوجی
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں،طارق فضل چوہدری
،190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ غیر مبہم ہے،بانی پی ٹی آئی کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن پر سزا ہوئی ہے، یہ کیس اختیارات کے ناجائز استعمال کا کیس ہے، گفتگو
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
سعودی عرب،ٹریفک چالان سے متعلق اہم فیصلہ،شق 71 معطل ،شق 16بڑھادی گئی
ایکسپائر استمارے پر ڈرائیونگ کرنے کی صورت میں کم 150،زیادہ 300ریال کا چالان کیا جائیگا،رپورٹ
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
پنجاب کے شہری وفاق سمیت دوسرے صوبوں میں گاڑی رجسٹرڈ نہیں کروا سکیں گے، پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ
دوسرے صوبوں میں رجسٹریشن روکنے کیلئے محکمہ ایکسائز نے صوبائی کابینہ سے منظوری لے لی، ٹیکس بچانے کیلئے شہری وفاق یا دوسرے صوبوں سے گاڑی رجسٹرڈکروا لیتے ہیں، حکام
فیصل علوی ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
ملتان‘ 300 کلو خراب اچار تلف، فیکٹری مالکان کو 50ہزار جرمانہ
فوڈ اتھارٹی ٹیم نے شیر شاہ کے قریب اچاریونٹ کی انسپکشن کی، بدبودار، فنگس اور حشرات زدہ اچار پایا گیا
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
پی ٹی آئی کی کوشش ہے کوئی ٹرمپ کارڈ کام آجائے‘ شرجیل میمن
فیصلے نے بتا دیا ہے کہ عوام کو بے وقوف بنانے والا بہروپیا اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے،بیان جاری
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
جب تک واٹر میٹر نہیں لگیں گے لوگ اس وقت تک پانی کے ضیاع سے باز نہیں آئیں گے،عدالت
واسا نہ میٹر لگا پا رہا ہے، نہ سروس سٹیشن کو چیک کر پا رہا ہے، واسا کو واٹر میٹر لگانے کی کوئی ٹائم لائن عدالت میں جمع کروانی چاہئے، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیلئے محکموں سے عملدرآمد رپورٹ طلب کر لی
ماحولیاتی آلودگی ، فضائی آلودگی اور پانی کی آلودگی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کریں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے حکومتی اقدامات قابل ستائش ہیں‘جسٹس شاہد کریم
ہفتہ 18 جنوری 2025 - -
بجلی چوری کا الزام، گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے پارلر کو 13لاکھ کا ڈیٹیکشن بل ڈال دیا گیا
میٹرابتک غائب ہے ملنے پر بل زیادہ ڈالیں گے،بل کی مجموعی رقم 13 لاکھ روپے بنی ہے،صارف کسی بھی فورم پرجائے ہم نے زیادتی نہیں کی، لیسکو حکام
فیصل علوی ہفتہ 18 جنوری 2025 -
Latest News about Fine in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Fine. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جرمانہ سے متعلقہ مضامین
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
حکومت جنوبی پنجاب میں میگا ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کیلئے پُرعزم
-
خواتین اور ہمارا معاشرہ
پاکستان میں ہر سال سینکڑوں عورتوں کو ونی‘سوارہ کی بھینٹ چڑھا دیا جاتا ہے
-
مقبرہ جانی خان
لاہور میں موجود ایک لاوارث مقبرہ
-
ریلوے حادثات،وجوہات اور سدباب
ذمہ داران ملازمین کیخلاف قتل کے مقدمات درج کرکے کوتاہی کا سلسلہ روکا جا سکتا ہے
-
نشان حیدر کے بارے میں
نشان حیدر کسی سونے یا چاندی سے نہیں بلکہ کس نایاب دھات سے بنایاجاتا ہے۔ نشان حیدر کے دس دلچسپ حقائق
-
اسرائیلی جنگی جرائم سے مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر
آئی سی سی کو مقبوضہ علاقوں میں قتل عام روکنے کیلئے معاہدہ روم کے مطابق کارروائی کرنا ہو گی
مزید مضامین
جرمانہ سے متعلقہ کالم
-
پنجاب میں ماحولیات میں ماخولیات
(سید ذکر اللہ حسنی)
-
عدالت نے کیا پہلے درگزر نہیں دکھائی جو اب نہیں دکھاسکتی ۔۔۔؟؟
(سید عارف مصطفیٰ)
-
کینیڈین سوسائٹی۔ امیگرینٹ کی نظر میں
(فرخ سلیم)
-
ٹریفک کنٹرول پولیس کی ضرورت
(رانا اعجاز حسین چوہان )
-
وزیراعظم صاحب،مہنگائی پر توجہ فرمائیں
(احتشام اعجاز بھلی)
-
کرپشن
(حُسین جان)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.