ْمعروف گلوکار شہزاد رائے کی عمران خان سے ملاقات، انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی

جمعہ 10 اگست 2018 20:54

ْمعروف گلوکار شہزاد رائے کی عمران خان سے ملاقات، انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اگست2018ء) معروف گلوکار شہزاد رائے نے بنی گالہ میںعمران خان سے ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کے روز معروف گلوکار شہزاد رائے نے بنی گالہ میںعمران خان سے ملاقات کی شہزاد رائے نے انتخابات میںکامیابی پر عمران خان کو مبارک باد اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا عمران خان نے شہزاد رائے کا استقبال کیا اور ان کا شکریہ اد اکیا۔ ملاقات میں تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی بھی موجود تھے۔

وقت اشاعت : 10/08/2018 - 20:54:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :