ممبئی،’’میرانام چن چن چو ‘‘ گیت کا ریمیک

ہفتہ 11 اگست 2018 14:18

ممبئی ۔11 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2018ء) بالی وڈ کے مشہور ترین گیت میرا نام چن چن چو کا ریمیک گیت سامنے آیاہے۔ مشہوراداکارہ ہیلن پر فلمایاگیا یہ گانا شہرت کی بلندیوں پر رہا، اب اسے نئی فلم میں نئے انداز سے پیش کیاگیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ گیت’’ہیپی پھر بھاگ جائے گی‘‘ میں شامل کیا گیا ہے۔اس گیت کو سوناکشی سنہا اور ساتھی اداکاروں پر فلمایا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 11/08/2018 - 14:18:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :