آصف رضا میر ، فواد خان اور ثناء جاوید کا کمرشل آن ایئر ہو گیا

ہفتہ 11 اگست 2018 19:50

آصف رضا میر ، فواد خان اور ثناء جاوید کا کمرشل آن ایئر ہو گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2018ء) سینئر اداکار آصف رضا میر ، فواد خان اور ثناء جاوید کا کمرشل نجی ٹی وی چینلز سے آن ایئر ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آصف رضا میر ، فواد خان اور ثناء جاوید نے پہلی مرتبہ کسی کمرشل میں کام کیا ہے جو مکمل ہونے کے بعد اب مختلف نجی ٹی وی چینلز سے آن ایئر ہے ۔

وقت اشاعت : 11/08/2018 - 19:50:41