مقبول ترانے ’’دل دل پاکستان‘‘ کے تخلیق کار غربت و بیچارگی کا شکار
راولپنڈی کے علاقے ڈھوک رتہ میں علالت کے دن گزارتے نثار ناسک اس سدا بہار نغمے کے خالق ہیں نثار ناسک کی بینائی کیساتھ ساتھ یادداشت بھی جاتی رہی مگر یہ نغمہ انہیں آج بھی یاد ہے ‘جائز مقام نہ مل سکا
بدھ 15 اگست 2018 14:37
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق دل دل پاکستان کا شمار پاکستان کے مقبول ترین نغمے کے طور پر ہوتا ہے اس کے گلوکار کا نام تو بچے بچے کو معلوم ہے مگر یہ خوبصورت بول کس کی تخلیق تھے، بہت کم لوگ جانتے ہیں۔
راولپنڈی کے علاقے ڈھوک رتہ میں علالت کے دن گزارتے نثار ناسک اس سدا بہار نغمے کے خالق ہیں۔نثار ناسک کی بینائی کیساتھ ساتھ یادداشت بھی جاتی رہی مگر یہ نغمہ انہیں آج بھی یاد ہے۔ انہیں پی ٹی وی کی جانب سے ایوارڈ تو کئی ملے لیکن شاید ہی کوئی ایوارڈ ان کی ادبی خدمات کا حق ادا کرسکے۔ نثارناسک کو پل بنا کرکئی لوگ مقبولیت کی منزل تک پہنچ گئے مگر انہیں انکا جائز مقام نہیں ملا جو ہمارے معاشرے کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ekta Kapoor
Fiza Ali
Lily-Rose Melody Depp
Hamid Rana
Aamir Khan
Anupam Kher
Ainy Jaffri
shamita shetty
Wajahat Rauf
Fatima Effendi
Joan Collins
Shaan Shahid
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش