فلم بدھائی ہوکا گانامورنی بن کے جاری کر دیا گیا

بدھ 26 ستمبر 2018 17:37

فلم بدھائی ہوکا گانامورنی بن کے جاری کر دیا گیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2018ء) بالی وڈ فلم بدھائی ہوکا گانامورنی بن کیجاری کر دیا گیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گانے کی وڈیو میں کامیڈی فلم کے مرکزی کردار اداکار ایوشمان اور اداکارہ سانیا ملہوترا ڈانس کر تے ہو ئے دکھائی دے رہے ہیں۔جبکہ فلم 19اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 26/09/2018 - 17:37:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :