نیل آرم اسٹرانگ کی زندگی پر مبنی فلم فرسٹ مین کا ایک اور ٹریلر جاری
بدھ 26 ستمبر 2018 17:37
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ڈیمین شازیل کی اس سنسنی خیز تاریخی فلم کی کہانی ان حقیقی واقعات پر مبنی ہیجو 20 جولائی 1969 کو چاند پر قدم رکھنے سے لے کر نیل آرم اسٹرانگ کو زمین سے چاندکا لازوال اور یادگار سفر طیکرنے کے دوران پیش آئے۔ فلم کوویئک گوڈفرے اور مارٹن بوئین نے مشترکہ طورپر پروڈیوس کیا ہے۔۔فلم کی کاسٹ میں معروف ہالی ووڈ اداکار ریان گوسلنگ سمیت کلیئر فوئے، کیلی شینڈلر شامل ہیں۔ فلم 11 اکتوبر کو نمائش کیلئے پیش کی جا ئے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mahie Gill
Mandira Bedi
Jai Courtney
Azan sami khan
Shehzad Sheikh
Annette Bening
Aidan Turner
Ashley Johnson
Nazia Hassan
Jason Momoa
umair jaswal
Tauqeer Nasir
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم