بالی وڈ اداکارہ سومی علی بھی جنسی ہراسگی کے خلاف بول اُٹھیں
مجھے 14 سال کی عمر میں جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ سومی علی
سمیرا فقیرحسین منگل 16 اکتوبر 2018 17:28
(جاری ہے)
سومی علی نے اس سے قبل 2015ء میں جنسی تشدد سے متعلق بات کرتے ہوئے سلمان خان کی جانب سے تشدد کی تردید کی تھی۔ سومی علی نے بتایا تھا کہ پہلی مرتبہ شراب پینے میں مجھے دقت کا سامنا تھا جس پر سلمان خان غصہ ہوگئے اور انہوں نے ساری شراب میز پر گرا دی۔ سومی علی اور سلمان خان کے بارے میں افواہیں تھیں کہ سلمان خان سومی علی کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، لیکن سومی علی نے اس بات کی تردید کی۔یاد رہے کہ سومی علی نے 1990ء کی دہائی میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھا، جس کے بعد وہ کچھ سال فلم انڈسٹری سے علیحدگی اختیار کر کے فلوریڈا چلی گئیں جہاں انہوں نے No More Tears کے نام سے اپنی ایک این جی او کی بنیاد رکھی۔
وقت اشاعت : 16/10/2018 - 17:28:19
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Ruby Rose
Aditi Gowitrikar
Nina Dobrev
Lake Bell
MyAnna Buring
Peter Facinelli
Cillian Murphy
Annie Khalid
John Boyega
sarah khan (pak)
Stephen Amell
Zoë Kravit
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی