
Firing In Florida Night Club - Urdu News
فلوریڈا نائٹ کلب فائرنگ ۔ متعلقہ خبریں

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ کرکے پچاس سے زائد افراد کو 11 اور 12 جون کی درمیانی شب ہلاک کر دیا گیا، حملہ آور کا نام عمر متین ہے، اور وہ امریکہ کے شہر نیویارک میں پیدا ہوا، جبکہ اسکے والدین کا تعلق افغانستان سے ہے۔ عمر متین پر پہلے بھی دہشت گردوں سے روابط کے سلسلے میں متعدد مرتبہ تفتیش ہو چکی ہے، لیکن ٹھوس ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے وہ ہمیشہ بچ نکلنے میں کامیاب رہا۔
-
امریکا ، 2 کشتیوں میں تصادم سے ایک شخص ہلاک، 12 زخمی
پیر 28 اپریل 2025 - -
شامی صدر احمد الشرع اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے پر آمادہ، امریکی رکن کانگریس
شام کے نئے صدر احمد الشرع ابراہام معاہدہ میں شامل ہونے کو تیار ہیں، مارلین اسٹٹزمین کا دعویٰ
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
دوران پرواز جہاز کی چھت گر پڑی، مسافر ہاتھوں سے تھامنے پر مجبور
منگل 22 اپریل 2025 - -
امریکہ،ٹیک آف سے پہلے مسافروں سے بھرے طیارے میں آگ لگ گئی
پرواز میں سوار درجنوں مسافروں کو ہنگامی بنیادوں پر طیارے سے نکالنا پڑا ، امریکی میڈیا
منگل 22 اپریل 2025 - -
بھارتی شہری کا امریکی ویزا 40 سیکنڈ میں مسترد
درخواست دہندہ دوبارہ درخواست دے سکتا ہے،امریکی محکمہ خارجہ
جمعہ 18 اپریل 2025 -
-
فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 5 زخمی
جمعہ 18 اپریل 2025 - -
ڈالر کو کمزور کرنے کی دانستہ کوشش کی جا رہی ہے؟
ڈی ڈبلیو جمعرات 17 اپریل 2025 -
-
امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف احتجاجی مظاہرے
مظاہرین کاامیگریشن پالیسیوں، تجارتی محصولات، تعلیمی بجٹ میں کٹوتیوں ،وفاقی ملازمتوں میں 20ہزار سے زائد کٹوتیوں پر غم و غصے کا اظہار امریکا میں جمہوریت کی بحالی، عوامی ... مزید
اتوار 6 اپریل 2025 - -
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کی ’تباہ کُن پالیسیوں‘ کے خلاف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر
ڈی ڈبلیو اتوار 6 اپریل 2025 -
-
امریکا اپنی غلطیوں کو درست کرے، چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز
جمعہ 4 اپریل 2025 - -
ایمازون کا بھی خلا میں انٹرنیٹ سیٹلائٹس بھیجنے کا منصوبہ تیار
پروجیکٹ کا حتمی مقصد انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی فراہم کرنا ہے
جمعہ 4 اپریل 2025 -
-
پہلی جرمن خاتون اسپیس ایکس پولر آربٹ مشن پر خلا میں
ڈی ڈبلیو منگل 1 اپریل 2025 -
-
ٰ امریکہ نے یمن پر حملوں کے دوران اپنے جنگی جرائم کا اعتراف کرلیا،ندامت کی بجائے خوشی کا اظہار
جمعرات 27 مارچ 2025 - -
میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،آرینا سبالینکا،نائومی اوساکا اور کوکوگف تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئی
جمعہ 21 مارچ 2025 - -
میامی اوپن ٹینس مینز ڈبلز،ہیری ہیلیووارا اور ہنری پیٹن کا فاتحانہ آغاز ، ٹاپ 16 رائونڈ میں داخل
جمعہ 21 مارچ 2025 - -
میامی اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز،تمیا بابوس اور لوئیسا سٹیفانی پری کوارٹر فائنل میں داخل
جمعہ 21 مارچ 2025 - -
میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،آرینا سبالینکا،نائومی اوساکا اور کوکوگف تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئی
جمعہ 21 مارچ 2025 - -
میامی اوپن ٹینس مینز سنگلز،گیل مونفلس،الیگزینڈر ببلک اور ڈیوڈ گوفن کا فاتحانہ آغاز
اے ٹی پی میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے
جمعرات 20 مارچ 2025 - -
میامی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ایما راڈوکانو اور وکٹوریہ آزارینکا فاتحانہ آغازکرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں داخل
جمعرات 20 مارچ 2025 - -
میامی اوپن ٹینس مینز سنگلز،گیل مونفلس،الیگزینڈر ببلک اور ڈیوڈ گوفن کا فاتحانہ آغاز
جمعرات 20 مارچ 2025 -
Latest News about Firing In Florida Night Club in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Firing In Florida Night Club. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
فلوریڈا نائٹ کلب فائرنگ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ فلوریڈا نائٹ کلب فائرنگ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
فلوریڈا نائٹ کلب فائرنگ سے متعلقہ مضامین
-
”اومیکرون“ سے اقوام عالم میں بے چینی کی نئی لہر
پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے مشترکہ ترقیاتی ایجنڈے کو فروغ دینا ہو گا
-
ٹرمپ کا متنازع دور صدارت
یورپ‘افریقہ اور ایشیائی ممالک کا چین کی طرف جھکاؤ واشنگٹن کیلئے درد سر بن چکا ہے
-
امریکی انتخابات میں 3.45ملین مسلمان ووٹرز کہاں کھڑے ہیں
اسلام امریکہ کا تیسرا بڑا مذہب ،مسلمان امریکہ کی چوتھی بڑی آبادی ہیں
-
ڈریم لینڈ ٹرمپ کی زد میں
امریکہ "ڈریم لینڈ " کے وجہ سے دنیا بھر میں کشش کا باعث رہا ہے۔ تارکین وطن کی ریاست امریکہ دنیا کی سپر پاور بن کر ابھری۔ امریکہ کے مقامی باشندے ریڈ انڈینز ایک چھوٹی سی کمیونٹی تھی جو ختم ہو گئی۔ 1492ء ..
-
استنبول ہوائی اڈے پر حملہ!
فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کے ”ہم جنس کلب“ میں فائرنگ کرنے والا افغان باشندہ خود بھی ہم جنس نکلا ورنہ اس کی بھی غائبانہ نماز جنازہ پڑھائی جا نی تھی۔ ہم جنسوں کو مارنے کے اعزاز میں قاتل کو ”شہادت“ کا ..
مزید مضامین
فلوریڈا نائٹ کلب فائرنگ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.