ٹائیگر شروف کی ’’سپائیڈرمین گیم‘‘ سے متاثر ہو کر سٹنٹ وڈیو جاری

بدھ 17 اکتوبر 2018 12:29

ٹائیگر شروف کی ’’سپائیڈرمین گیم‘‘ سے متاثر ہو کر سٹنٹ وڈیو جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے ’’سپائیڈرمین گیم‘‘ سے متاثر ہو کر سٹنٹ وڈیو جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹائیگر شروف کی نئی سٹنٹ وڈیو جاری ہوئی ہے جو ’’سپائیڈرمین گیم‘‘ سے متاثر ہو کر کئے گئے ہیں۔ ٹائیگر ان دنوں فلم ’’سٹوڈنٹ آف دی ائیر ٹو‘‘ کی عکس بندی میں مصروف ہیں جس میں اننیاپانڈے اور تارا ستریا شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 17/10/2018 - 12:29:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :