امریکی قونصلیٹ کی جانب سے فخر عالم کے مشن پرواز کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
لاہور روانہ ہونے سے قبل فخر عالم کی اسلام آباد امریکی قونصلیٹ کی ڈپیوٹی پبلک افیئر آفیسر الیزبتھ لی سے ملاقات کی
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 11:50
(جاری ہے)
فخر عالم نے الزبتھ لی کے ساتھ ایک ویڈیو بھی بنائی جس میں انہوں نے اپنی اسلام آباد سے روانگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔
یاد رہے کہ فخر عالم نے 10 اکتوبر کی صبح 7 بجے امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر واٹرز سے مشن پرواز کا آغاز کیا تھا۔اس مشن کے تحت وہ دنیا کے مختلف ممالک کے 32 اسٹاپس پر جائیں گے جس کا دورانیہ 28 دن پر محیط ہے۔اگر فخر عالم مشن پرواز میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو وہ ہوائی جہاز میں دنیا کا چکر لگانے والے سب سے پہلے پاکستانی بن جائیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Arjumman Mughal
Andrew Garfield
Nicole Scherzinger
Jeremy Renner
Imran Abbas Naqvi
Nabeel
Richa Chadda
Qavi Khan
raftaar
Rubén Blades
Nancy Meyers
Will Ferrell
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع