جا نتا ہوں میں اداکار بن گیا ہوں لیکن یقین نہیں کرنا چاہتا،ایو شمان کھرانا

ہفتہ 20 اکتوبر 2018 15:00

ممبئی۔20 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار ایو شمان کھرانا نے کہا ہے کہ جا نتا ہوں کہ میں اداکار بن گیا ہوں لیکن یقین نہیں کرنا چاہتا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ایو شمان کا کہنا ہے کہ ہر فلم کو اپنی پہلی فلم سمجھتا ہوں۔جا نتا ہوں اداکار بن گیا ہوں لیکن یقین نہیں کرنا چاہتا۔انھوں نے کہا کہ میں سادہ رہنا چاہتا ہوں کیو نکہ وہی معصومیت کیمرے کے سامنے نظر آتی ہے۔واضح رہے اداکارہ کی حال ہی میں ریلیز ہو نے والی فلم’’اندھا دھن‘‘ کو شائقین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔

وقت اشاعت : 20/10/2018 - 15:00:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :